مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطا بق اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے اگلےبوشہرمیں نیا جوہری پلانٹ تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بوشہر ميں بنائے جانے والے جوہري توانائي پلانٹ کي صلاحيت 1ہزار ميگا واٹ ہوگي. ان کا مزيد کہنا تھا کہ ايران کے پاس يورينيم کي افزودگي کو 20 فيصد کم کرنے کا کوئي جواز نہيں. انہوں نے کہا کہ ہم اتني ہي يورينيم افزودہ کررہے ہيں جتني ہميں ضرورت ہے اور اس ميں نہ ہي کمي ہوگي اور نہ اضافہ کيا جائے گا انھوں نے کہا کہ یورینیم اکی افزودگی بین الاقوامی ا یٹمی ایجنسی ک ے قوا نین کے مطا بق ہے.
مہر نیوز،27 مئی 2012ء : اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے اگلے سال بوشہر میں نیا جوہری پلانٹ تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
News ID 1613445
آپ کا تبصرہ